Rooh Ka Sakoon Episode 6

سنعایا بہن کو فون کر پتہ کر پہنچی کے نہیں “فرزانہ نے بیٹی کو آواز لگائ جو موبائل پہ گیم کھیل رہی تھی ۔

“اماں می می کو کال کیسے لگے لگی, میں خالہ کو کرتی ہوں “۔

“جلدی کر پتہ نہیں  کیوں میرے دل کو عجعیب سے وہم ستارہے ہے “۔سنعایا نے سر ہاں میں ہلا کے کال ملانے لگی پر نمبر مسلسل پاورڈ آف آرہا تھا سنعایا نے دو تین بار ٹڑاۓ کی مگر وہی جواب آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت بند ہے( انگریزی میں) …

“اماں نمبر بند جارہا ہے خالہ کا “۔فرزانہ ُاٹھ کے بیٹھ گئ۔

“سہیل کا نمبر ملاؤ”(۔سہیل سنعایا کا شوہر)…

سنعایا نے پھر سہیل کا نمبر ملایا وہ بھی پاوڑڈ آف جارہا تھا۔اب سنعایا کو سچ میں پریشانی لگ گئ۔دو تین بار ٹرائ کرنے کے باوجود وہی نتیجہ ۔اب صحیح مانو میں دونوں ماں بیٹی کے ہاتھ پاؤں پھول گۓ ۔

“اب کیسے رابطہ ہوگا سنی ان سے “۔فرزانہ نے بیٹی سے پوچھا جو خود پریشان تھی۔

” اماں مجھے تو خود کچھ سمجھ نہیں آرہی تھوڑا انتظار کرتے ہے ہوسکتا ہے وہ لوگ خود رابطہ کرلے “۔

“اللہ کرےمیری بچی خیروعافیت سے اپنی منزل پہ پہنچ جاۓ ,میری بچی تیرے حفظ و امان میں ہے اللہ ُاس کی پردیس میں حفاظت کرنا سنی میرا جاۓ نماز لا”۔فرزانا جاۓ نماز بچھا کر می می کے لیے دعا کرنے لگی

                 ۞۞۞۞۝۞۞۞۞۞۞

میرے خیال سے ہم اتھاڑہ ُانیس گھنٹوں سے ایک ساتھ ہے ایک دوسرے کا نام جاننا تو بنتا ہے ۔

So i am ozkan saleh,what your good name?.

i am MALAIKA IDREES.

What!!

iam malika idrees.

What does your name mean..

The name malaika means Angel.

hmm thats good.

میرا نام۔اوزکان صالیح ہے ,تمہارا نام کیا ہے؟۔

میرا نام ملائکہ ہے۔

کیا!!! اوزکان کو ُاس کا نام سمجھ نہیں آیا

میرا نام ملائکہ ادریس ہے ۔

اس کا کیا مطلب ہے ۔

ملائکہ کا مطلب فرشتہ(اینجل)  ہے۔

ہمممم اچھا ہے۔

۔

“تم یہاں پڑھنے آی ہو “۔

جی مجھے اسکولر شپ ملی تھی تو میں نے یہاں کی یونیورسٹیز کے لیے اپلائ کیا تھا اپروو ہوگئ تو میں آگئ یہاں پر خالہ کے پاس”۔اس نے خالہ کے نام پرسر ُجھکا دیا ۔

تو تمہیں تو یونیورسٹی والے اکاموڈیشن(مواقع) دے رہے ہوگے رہنے کی “.۔اوزکان نے موڑ موڑتے ہوۓ کہا

“جی مگر امی کا کہنا ہے جب اپنا گھر ہے تو اکیلے کیوں رہنا “۔ملائکہ اضطرابی حالت میں اپی انگلیاں چٹخانے لگی اگر خالہ کا گھر بھی بند ہوا تو کیا کرو گی میں اس پراۓ شہر میں یہ سوچ سوچ کر گاڑی میں لگے ہیٹر کے باوجود ملائکہ کو تھنڈے پسینے آنے لگے۔

“ریلیکس اینجل وہ مل جاۓ گے”۔اوزکان نے ُاسے انگلیاں چٹخاتے دیکھا تو اسے بول ُاٹھا  ۔

“اینجل”۔

ہاں تمہارا نام مشکل ہے اینجل بہت  آسان ہے میرے لیے تمہیں برا تو نہیں لگا ۔

“نہیں!!! میں معازرت چاہتی ہوں میری وجہ سے آپ کو پریشانی ہورہی ہے آپ اتنا لمبا سفر کرکے آۓ پھر میری وجہ سے اتنی دور آنا پڑا آپ کو میں بہت شرمندہ ہوں “۔

ملائکہ کی بات پہ اوزکان صالیح کے چہرے پہ گھمبیر مسکراہٹ چھاگئ۔

بنا مقصد کے اوذکان صالیح دنیا میں کوئ کام۔نہیں کرتا ڈیڑ, رہی بات دور آنے کی تو میرا گھر بھی وہی ہے جہاں آپ جارہی ہے تو منزل تو ایک ہی ہے بس گھر کا تعین کرنا ہے “۔پھر ایک گھنٹے کی مسافت کے بعد وہ لوگ بریڈ فورڈ پہنچ گۓ ملائکہ بے جو ادڑیس دیا تھا اوزکان نے ٹھیک ُاس کے آگے گاڑی روکی ۔برف سے ڈھکے گھر کے آگے ملائکہ ُاترنے لگی تو اوزکان نے ایک پل کے لیے ُاسے روکا ۔

اینجل ۔

جی۔اوزکان کو سمجھ نہیں آئ اس نے اسے کیوں آواز دی 

“باہر بہت سردی ہے تم اسے برداشت نہیں کرسکتی پیچھے اوور کوٹ پڑا ہے وہ پہن لو “۔

“نہیں شکریہ اس کی ضرورت نہیں آپ پہلے ہی مجھ پر بہت احسان کرچکے ہے سامنے ہی تو گھر ہے بس مجھے اندر ہی تو جانا ہے,آپ کا بہت بہت شکریہ خداحافظ


ٹھیک ہے”۔اوزکان نے کہا پھر ملائکہ نے گاڑی سے باہر قدم رکھے تو ُاسے صحیح معنوں میں دانت بجنا کسے کہتے ہے آج معلوم ہوا تھا مانچسٹر میں شاید شدید ٹینشن کے باعث اس وقت سردی اتنی محسوس نہیں کی تھی اب اوزکان کے کہنے پر بھی شاید اسے زیادہ محسوس ہوئ تھی ۔ملائکہ نے تیز ہوتی ڈھڑکنوں کے ساتھ خوبصورت لان کو عبور کرکے دو اسٹیپ سیڑھی چڑھ کے سفید لکڑی کے دروازہ پر بیل دی ساتھ میں پیچھے پلٹ کر دیکھا اب تک تو وہ چلا گیا ہوگا مگر یہ کیا اوزکان صالیح گاڑی کے ساتھ ٹیک لگاۓ سیگریٹ پی رہاتھا۔ملائکہ کے ُاسے دیکھنے پر اس نے چہرے پہ ہلکی سی مسکراہٹ لائ۔ملائکہ نے بھی اسے دیکھ کر زبردستی اپنے لبوں پہ مسکراہٹ لائ۔کافی دیر بیلیں بجانے کے بعد بھی جب کوئ نہیں آیا تو اوزکان صالیح اپنی چھا جانے والی شخصیت کے ساتھ ملائکہ کے پیچھے آکھڑا ہوا ۔ملائکہ نے اسے دیکھا  ایک دم سے بول ُاٹھی


About admin

Check Also

Thirst of Billionaire episode 2

 Shaukat finally confessed, feeling burdened by their mistreatment. “I’ve seen them,” he said. “But it’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *