actions and thriller based

Rooh Ka Sakoon Episode 12

ٹوٹے ہوۓ ہاتھ کے ساتھ آرز ریشب حاضر ہے فیڈ بیک ضرور دینا اوزکان صالیح  خاموشی سے اسے روتادیکھ رہا تھا پھر خاموشی سے نگہت خالہ سے انگریزی میں ہمکلام ہوا ۔ “آنٹی پھر کیا سوچا آپ لوگوں نے “۔ اوزکان صالیح ٹیبل کے ساتھ ٹیک لگاۓکھڑے کھڑے ملائکہ کو …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 11

 ارحم نے زور دار تھپڑ ملائکہ کے چہرے پہ جڑ دیا۔ اب آواز نہ آۓ تمہاری, مجھے میرا کام خاموشی سے کرنے دو ورنہ پہلے رونی کو ُبلوالوں گا یہاں”۔  ارحم۔نے ملائکہ کو جبڑے سے زور سے پکڑا ۔ “چھوڑو مجھے رزیل انسان”ملائکہ خود کو ُچھڑانے کی بھرپور کوشش کررہی …

Read More »

Tere hissar mei episode 33

شاہ ُرکے پلیز۔حیا کیان کے ساتھ کھینچھی چلی جارہی تھی آس پاس سے گزرتے لوگوں کے اس خوبصورت جوڑے کو دیکھ کر واؤ, بیٹی فل جیسے جملے سنتے کیان اور حیا اپنی گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کیان نے فرنٹ ِسیٹ کا دروازہ کھول کر حیا کو بٹھایا پھر …

Read More »

Tere hissar mei episode 32

بیلٹ لگاتے کیان نے کچھ پل کے لیے ُرک کر حیا کو دیکھا پھر ُاس کے چہرے پہ ایک جاندار ُمسکراہٹ چھاگئ۔شاھ نے مسکراتے ہوۓ اپنے لب اس کی پیشانی پہ رکھ دیے ۔ “اب نہیں جاؤگا”۔یہ کہ کے شان نے اس کی زمین پہ پڑی میکسی ُاٹھا کے گاڑی …

Read More »

Tere hissar mei epi 31

ہیوسٹن امریکہ کی ریاست ٹیکساس کا سب سے بڑا شہر  جہاں کے نورتھ ویسٹ ہوسٹن میں کیان علی شاھ بڑی شان سے اپنے آفس میں سفید پینٹ کوٹ پہنے شہزادوں سی آن بان لیۓ ُکرسی پہ برا جمان تھا , عاصم یہ پروجیکٹ ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 10

کمرے کے اندر داخل ہوتا ارحم دو نفوس کو چونکانے پہ مجبور کرگیا ایک تھی ارحم کی ماں جو اس کے زخموں کو دیکھ کر ٹڑپ گئ اور دوسرا تھا اوزکان صالیح جس کے لیےارحم کا وجود  یہاں ہونا باعث تشویش تھا۔ارحم یہ کیا ہوگیا ہے میرے بچے۔نگہت نے نکاہت …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 9

 ملائکہ اوزکان کے ساتھ سٹی اسپتال پہنچی جہاں ایمرجنسی میں سہیل بھائ اور خالہ تھے ۔ملائکہ ایمرجنسی کے باہر جلے پیر کی بلی کی طرح چکر لگا لگا کے تھک گئ تھی مگر دل کو قرار نہیں مل رہا تھا۔ وہ داکٹرز کے باہر نکلنے کا انتظار کررہی تھی ۔اس …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 8

 جو لان میں رکھی لکڑی کی بینچ پہ بیٹھا ہوا تھا ۔انہیں .بھی کال نہیں آئ”. “تو چلو پھر پولیس میں رپوڑٹ کردیتے ہے خود ہی پتہ چل جاۓ گا “۔ “ن ن ن  نہیں نہیں وہ آجاۓ گی میں ان کا یہی انتظار کروگی آپ چلے جاۓ پلیز میں …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 7

 آپ گۓ نہیں ,آپ چلے جاۓ وہ لوگ سورہے ہوگے شاید اسی لیے نہیں کھول رہے”۔ملائکہ نے اپنی شرمندگی مٹانے کے لیے کہا ۔ “ہم ُترک ہے مصیبت میں کسی کو اکیلا نہیں چھوڑاکرتے”۔ یہ کہتے ہوۓ اوزکان نے دروازے پہ نظر دوڑائ جہاں اوپر اسے دروازے کے شیڈ کے …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 6

سنعایا بہن کو فون کر پتہ کر پہنچی کے نہیں “فرزانہ نے بیٹی کو آواز لگائ جو موبائل پہ گیم کھیل رہی تھی ۔ “اماں می می کو کال کیسے لگے لگی, میں خالہ کو کرتی ہوں “۔ “جلدی کر پتہ نہیں  کیوں میرے دل کو عجعیب سے وہم ستارہے …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 5

 ملائکہ ِاس بے نیاز شہزادے کو دیکھنے لگی جو سخت بھینچے ہوۓ لبوں کے ساتھ ُاس کا ہاتھ تھامے چلاجارہا تھا ۔ “یہاں کھڑی ہو اب دیکھ کے چلنا یہ تمہارا ملک نہیں ہے اپنے ہوش وحواس قائم رکھ کر چلو لڑکی, ورنہ تمہارا یہاں رہنا بہت مشکل ہوجاۓ گا …

Read More »

Rooh Ka Sakoon Episode 4

 اوزکان نے ایک بار پھر ُاس سیاہ فام۔کی طرف دیکھا جو ُاسے کہی سے بھی ابنارمل نہیں لگ رہا تھا ۔بلکہ وہ ابھی بھی ُاس کے پیچھے کھڑی ملائکہ کو دیکھ رہا تھا اوزکان نے ُاسے کوئ جواب نہیں دیا بلکہ وہ سیاہ فام ُاسے بازوں سے پکڑتا اپنی زبان …

Read More »